افواج پاکستان کو نیب قانون کی دسترس سے باہر کیوں رکھا گیا ہے؟سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت میں جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ نیب قانون کے مطابق ججز کو استثنی نہیں، ججز کے حوالے سے کوئی پردہ داری ہو تو علیحدہ بات ہے،  مزید پڑھیں