افغانستان کی خودمختاری کا احترام ، 18مارچ کو کارروائی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کی،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے 18 مارچ کی کارروائی افغان عوام اور فوج کے خلاف نہیں، دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کی،پاکستان افغانستان کے ساتھ تمام مسائل بات چیت کے ذریعے مزید پڑھیں