افغانستان میں امن دنیا کے مفاد میں،ذرا سی غفلت خطے کو متاثر کر سکتی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن خطے اور دنیا کے مفاد میں ہے، ذرا سی غفلت پورے خطے کو متاثر کر سکتی ہے، عالمی برادری کو افغانستان سے متعلق سوچنا چاہیے۔ مزید پڑھیں