اسپیکر کی رولنگ سے متعلق ازخود نوٹس کیس ،سپریم کورٹ کا بابر اعوان سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے منٹس کے بارے میں استفسار

اسلا م آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عدالت پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ فیصلہ نہیں کر رہی، یک طرفہ فیصلہ مزید پڑھیں