اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر ،سپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں