اسٹبلشمنٹ، فوج کو بچانے کیلئے تعمیری تنقید ضروری ہے، عمران خان

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جمہوریت کے لیے اظہار رائے کی آزادی ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی اسٹبلشمنٹ اور فوج کو بچانے کے لیے تعمیری تنقید ضروری ہے۔عوام مزید پڑھیں