اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور

 کراچی(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 586 پوائنٹس کے اضافے سے 69003 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مزید پڑھیں