اسلام خواتین پر تشدد اور مارپیٹ کی قطعی اجازت نہیں دیتا-ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے  اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر شوہر کی جانب سے تشدد پر اظہار افسوس  کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرد خاندان کا سربراہ  اور خاتون خانہ گھر کی ملکہ مزید پڑھیں