اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹ کی قیمت5 ہزار روپے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا ٹیسٹ کی قیمت5ہزار روپے مقرر کر دی۔ کمپنیوں روش، ایبٹ اور کی آگن کٹس کی جانب سے پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت 5 ہزار روپے مقرر کی گئی مزید پڑھیں