اسلام آباد میں ایچ آئی وی پھیلنے کی شرح میں تشویشناک اضافہ

اسلام آباد (صباح نیوز)دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے لگی ہے۔ وفاقی وزارت صحت حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 519 ایچ آئی وی پازیٹو کیس جنوری تا اکتوبر سامنے مزید پڑھیں