اسلام آباد، موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،2 افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی ایکسپریس وے سے ملحقہ سروس روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ہائی وے پر زیارت سائیں بوٹا کے قریب 2 موٹرسائیکلوں پر سوار ملزمان نے فائرنگ کردی مزید پڑھیں