اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اسلامی امارتِ افغانستان… تحریر اوریا مقبول جان

کیا پاکستان پر مسلط، آکسفورڈ، کیمبرج اور ہاروڈ کے پڑھے ہوئے معاشی پنڈتوں کو ذرا بھی حیرت اور شرمندگی نہیں ہوتی کہ اس وقت عالمی مالیاتی نظام کے ترازو میں پاکستانی روپے کی ڈالر کے مقابلے میں حیثیت اور اوقات مزید پڑھیں