اسرائیل کے غزہ پر حملے، 7بچوں سمیت مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ (صباح نیوز ) اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں 7بچوں سمیت مزید 30سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ تنظیم سیو دی چلڈرن کے مطابق اسرائیلی بمباری سے ایک ہفتے میں 270بچے شہید ہوگئے جبکہ مزید پڑھیں