اسرائیل میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)اسرائیل میں 2018 کے آواخر سے شروع ہونے والی عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ سامنے آ گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں فلائٹ کے ذریعے آنے والے دو افراد میں اس مزید پڑھیں