اسرائیل سے تعلقات کس کے ایما پر (آخری قسط)… اوریا مقبول جان

پاکستان کے سیکولر، لبرل میڈیائی دانشور، قیامِ اسرائیل سے لے کر اب تک اسرائیل کے حوالے سے لاتعداد سوالات پیش کرتے چلے آ رہے ہیں۔ ان سوالات میں شدت اس لابی کے سرپرستِ اعلی پرویز مشرف کے دور میں آئی۔ مزید پڑھیں