اسرائیلی نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نسل کشی کا جنگی جرم کیا ہے ۔ عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ اسرائیلی نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے  ہوئے  دہشت گردی ،نسل کشی  کا جنگی جرم کیا ہے ۔ فلسطین میں معصوموں کا قتل عام بند اور  جنگ زدہ علاقہ میں مزید پڑھیں