اسرائیلی فوج کے شام پر فضائی حملے، حزب اللہ کے 5 ارکان سمیت 38 افراد شہید

 حلب(صباح نیوز)اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساتھ ساتھ شام پر بھی بمباری کرنا شروع کردی، شام کے شہر حلب پر اسرائیلی فضائی حملوں میں لبنانی گروپ حزب اللہ کے 5 ارکان سمیت 38 افراد شہید ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں