اسحق ڈار کو معیشت ٹھیک کرنے نہیں ، منی لانڈرنگ میں تیزی کیلئے لایا جا رہا ہے، اسد عمر

کراچی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکر ٹری اسد عمر نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کو درپیش مسائل کو سنبھالنا اس حکومت کے بس کی بات نہیں،ملک کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی مزید پڑھیں