ارشد شریف قتل کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست، اٹارنی جنرل ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے لئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل  آف پاکستان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینئر صحافی حامد مزید پڑھیں