ارشد شریف بے باک اور حق گو صحافی تھے، جماعت اسلامی حلقہ خواتین

اسلام آباد(صباح نیوز)ارشد شریف ایک بے باک اور حق گو انسان تھے۔ ان کی موت صرف ایک صحافی کی موت نہیں بلکہ حق گوئی اور جرات مندی کی موت ہے۔لیکن ان کی شہادت سے کئی بہادر اور نڈر صحافی جنم مزید پڑھیں