احساس رجسٹریشن کے پہلے مرحلے میں 1 کروڑ 95 لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں، ثانیہ نشتر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی  برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس رجسٹریشن کے پہلے مرحلے میں کل 1 کروڑ 95 لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیرِ صدارت مزید پڑھیں