اجتماعی کوششوں سے پاکستان کو معاشی بحرانوں سے نکالیں گے۔ میاں محمد شہبازشریف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدراورسابق وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ افسوس ہے کہ چارقیمتی سال سیاسی انتقام میں جھونک دئیے گئے، انتقامی سیاست سے قوم کے فائدے کے منصوبے ، معیشت تباہ ، عوام مہنگائی کا شکار مزید پڑھیں