اتحاد بین المسلمین کے داعی : مولانا عباس انصاری : تحریر افتخار گیلانی

یہ شاید 70 کی دہائی کا واقعہ ہوگا، کہ شمالی کشمیر کے تجارتی مرکز سوپور کے گرلز ہائی اسکول میں ماہ محرم میں حسینی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ میرے چچا یونس گیلانی ہاتھ پکڑ کر مجھے ساتھ لے مزید پڑھیں