اتحادی ہمارے ساتھ اور ایمپائر پاکستان کے ساتھ ہیں،شیخ رشید

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ اور ایمپائر پاکستان کے ساتھ ہیں،آئندہ 72 گھنٹے انتہائی اہم ہیں،مارکیٹ میں بولیاں لگ رہی ہیںجو غیرت مند ہیں وہ عمران خان کے ساتھ ہوں گے۔ مزید پڑھیں