اب ملک میں سودی نظام کو برداشت نہیں کیا جائے گا،سراج الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ  اب ملک میں سودی نظام کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل  کرنے والے ادارے یا بینک کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہیں مزید پڑھیں