آرمی چیف سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی اور سرحدی مسائل سمیت اہم امور پرتبادلہ خیال

راولپنڈی(صباح نیوز)ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران دونوں ممالک سے جڑے مختلف موضوعات منجملہ سکیورٹی اور سرحدی مسائل پر گفتگو ہوئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں