آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاکورہیڈکوارٹرز پشاور کا دورہ۔آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال اور ضم اضلاع میں ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی گئی

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں