آرمی چیف تعیناتی، صدر نے گڑ بڑ کی کوشش کی تو نتائج بھگتنا پڑیں گے: بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ان کا ساتھ دیں گے، لانگ مارچ کا انہی تاریخوں میں اعلان کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کو مزید پڑھیں