آذربائیجان کے شہر باکو میں ہونے والی سی او پی 29 کانفرنس میں پاکستان بھر پور انداز میں شرکت کرے گا،سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرحادیو نے چیئرمین سینیٹ کی اسلام آباد میں رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان آذربائیجان کے ساتھ اپنے مزید پڑھیں