آئی پی ایس سمینار میںچھ مذاہب کے علما اور مذہبی رہنماؤں کا عالمی امن اور ہم آہنگی میں مذہب کے کردار پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز) انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز(آئی پی ایس) کے زیر اہتمام  اسلام آباد میں چھ مختلف مذاہب کے علما اور مذہبی رہنماؤں نے عالمی امن، ہم آہنگی اور انصاف کے قیام میں مذہب کے کردار پر تبادلہ خیال کرنے مزید پڑھیں