آئی ایم ایف کا ہدف عوام کو صرف بدحال نہیں، کنگال کرنا ہے،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نالائقی، نااہلی کے بحر بے کراں کی مسافر ہے جس کی کوئی حد نہیں۔منی بجٹ کے ذریعے معاشی ناکامیوں کا بوجھ غریب عوام پر لاد مزید پڑھیں