آئی ایم ایف سے معاہدے کی تفصیلات تشویشناک ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اور سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات تشویشناک ہیں۔ مزید پڑھیں