آئین کی بالادستی نہ ہونے سے تباہی وبربادی کی طرف جارہے ہیں۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ آئین کی بالادستی نہ ہونے کی وجہ سے ملک وملت تباہی وبربادی اور مایوسی کی طرف جارہے ہیں۔جماعت اسلامی اہل بلوچستان کو حقوق دینے،لٹیروں کو ناکام بناکر اسلام کے مزید پڑھیں