آئین مقدم ہے اور ہم اس کے محافظ ہیں ہر صورت اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرینگے ، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 63اے کی تشریح کیلئے بھجوائے گئے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطابندیال نے ریمار کس دیئے ہیں کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلوں کا احترام چاہتے ہیں مزید پڑھیں