آئینی مسائل کے حل کے لیے آئینی عدالت ناگزیر ہے۔ فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے انسانی حقوق سیل کے صدر سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ تاریخی موقع ہے وفاقی آئینی عدالت کے قیام اور ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کو ہموار کر کے مزید پڑھیں