آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کی کوششیں، بلاول کی چند گھنٹوں میں فضل الرحمان سے دوسری ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چند گھنٹوں میں ہی دوبارہ ملاقات کیلئے جمیعت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ جا پہنچے، بلاول نے یہ ملاقات وزیراعظم سے ملنے کے بعد مزید پڑھیں