آئندہ سال کے لیے زرعی برآمدات کا ہدف 7 ارب ڈالر ہونا چاہیے۔محمد شہباز شریف

 کراچی(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت زرعی شعبے کی ترقی کے اور برآمدات میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے پاکستان میں زرعی برآمدات میں اضافے کے وسیع مواقع موجود ہیں، جدید مزید پڑھیں