گورنروفاق کا نمائندہ ہے، اگر عوام کے مسائل حل نہیں کرسکتے تو وہ گورنر ہاؤس خالی کریں گھر چلے جائیں۔ منعم ظفر خان

کراچی ( صباح نیوز)جماعت اسلامی کے تحت شہر میں لوڈشیڈنگ،مہنگی بجلی آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں اور بجٹ میں تنخواہ دار طبقے وتاجروں پر ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف کراچی میں گورنر ہاؤس پر دھرنا تیسرے دن بھی جاری مزید پڑھیں