کے الیکٹرک کے بھاری بلوں میں کے ایم سی یوٹیلٹی چارجز عوام کی جیبوں پر ایک اور ڈاکہ ہے ، حافظ نعیم الرحمن

 کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک کے بھاری بلوںمیں اب کے ایم سی کے یوٹیلیٹی چارجز کی بھی وصولی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کراچی کے عوام کی جیبوں پر ایک اور ڈاکا قرار مزید پڑھیں