کیا فاٹا سیکرٹریٹ میں بادشاہ بیٹھے ہیں، کس قانون کے تحت ریڈیو اسٹیشن کا لائسنس دیا، ہم اِس کوکالعدم قراردے دیتے ہیں، چیف جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کیا فاٹا سیکرٹریٹ میں بادشاہ بیٹھے ہیں، کس قانون کے تحت ریڈیو اسٹیشن کا لائسنس دیا، ہم اِس کوکالعدم قراردے دیتے ہیں، یاکہیں میں بادشاہ ہوں مزید پڑھیں