کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزودیگرعملے کو ڈیوٹی کا پابندبنایاجائے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے سول سینڈیمن،بی ایم سی ، چلڈرن ،فاطمہ جناح اور شیخ زیدہسپتالزپرپورے بلوچستان کے لاکھوں ہزاروں مریضوں کیساتھ ہمسائیہ ملک کے مریضوں کا بھی رش ہوتا مزید پڑھیں