کوئٹہ، فائرنگ کا تبادلہ، 8 منشیات فروش ہلاک

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ کے سرکلر روڈ کے قریب سٹی نالہ میں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 8 مبینہ منشیات فروش ہلاک ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق شہر میں منشیات کے عادی افراد کی مزید پڑھیں