کشمیری حریت پسند رہنما قیوم راجہ  بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی ہٹ لسٹ پر آگئے

 اسلام آباد(صباح نیوز) برطانیہ میں 1984 میں مہاترے قتل کیس  کے مرکزی کردار قرار دیے گئے کشمیری رہنماقیوم راجہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی ہٹ  لسٹ پر آگئے ہیں ۔ پاکستان اور آزاد کشمیر میں  نصف درجن سے زیادہ کشمیری حریت مزید پڑھیں