کسان بورڈ کے تحت 16 مئی کو لاہور میں مسجد شہدا مال روڈ سے وزیر اعلی ہاوس تک حق دو کسان مارچ ہوگاچوہدری نور الہی تتلہ ایڈووکیٹ

نارووال(صباح نیوز) کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی نائب صدر چوہدری نور الہی تتلہ ایڈووکیٹ  نے کہا ہے کہ گندم کی سرکاری خریداری اور کسانوں کے مطالبات کے حل کے لیے کسان بورڈ  پاکستان 16 مئی کو امیر جماعت اسلامی حافظ مزید پڑھیں