کرک،سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن ،اشتہاریوں سمیت 39افراد گرفتار

کرک(صباح نیوز)کرک میں پولیس نے   سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کرکے اشتہاریوں سمیت 39 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان قتل اقدام قتل بھتہ خوری اور اغوا سمیت دیگر سنگین جرائم میں مطلوب تھے، پولیس نے ملزمان مزید پڑھیں