کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت ،کے الیکٹرک انتظامیہ کو شوکاز نوٹس

کراچی (صباح نیوز)سینئر سول کورٹ جنوبی کراچی نے بلدیہ ٹائون میں کرنٹ سے شہری کی ہلاکت پر کے الیکٹرک کیخلاف ایک کروڑ 44 لاکھ روپے کے ہرجانے کی درخواست پر انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ پیر کو کراچی سٹی مزید پڑھیں