کراچی میں جرائم کی پردہ پوشی کرنے کے بجائے پولیس کی کارکردگی بہتر بنائی جائے ، جماعت اسلامی کراچی

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری منعم ظفر خان نے ایڈیشنل آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے کراچی میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے ،شور زیادہ کرنے اور اسی وجہ مزید پڑھیں