ڈی آئی خان ،گنے سے لوڈ ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے چنگ چی لوڈرسوار 2نوجوان جاں بحق ،2زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)ڈیرہ بنوں روڈ پرتیزرفتار گنے سے لوڈ ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے چنگ چی لوڈر پر سوار 2نوجوان جاں بحق جبکہ دو نوجوان زخمی ہوگئے، صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر میں مزید پڑھیں