ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اورٹیلی میڈیسن اپنانے سے ملک کے پسماندہ علاقوں میں صحت کے مسائل پرقابو پانے میں مدد ملے گی،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حفاظتی صحت کا نظام مضبوط بنانے ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور ٹیلی میڈیسن اپنانے پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ ان اقدامات سے ملک کے پسماندہ علاقوں کی آبادی کو درپیش صحت کے مزید پڑھیں