ڈپٹی اسپیکر نیو یارک اسمبلی فل ریموس کے دورہ پاکستان نے سسٹر سٹیٹ تعلقات کی راہ ہموار کردی،امریکن پاکستان پبلک افیئرز کمیٹی

واشنگٹن(صباح نیوز) ڈپٹی سپیکر نیویارک سٹیٹ اسمبلی فل راموس کے دورہ پاکستان نے نیو یارک سٹیٹ کے ساتھ سسٹر سٹیٹ تعلقات کے قیام کی راہ ہموار کر دی ہے۔ڈپٹی سپیکر کے دورے کے دوران فریقین نے صحت کے شعبے میں مزید پڑھیں